السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ
کیسے ہیں آپ سب !!!!
میں ایک بار پھر حاضر ہوں 😁
میں عشق ہوں ناول پر تبصرا کرنے
۔۔۔۔۔۔
میں عشق ہوں
ناول ۔۔۔۔۔۔۔ سلمان بھائی 😁🕊️
قسط نمبر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ⁴4
سب سے پہلے تو معذرت لیٹ ہوگیا مجھ سے
جس دن پوسٹ ہوا تھا اس دن میری طبیعت خراب تھی پھر دوسرے دن آپی کے ساتھ بزی تھی تو کر نا سکی 😁
اور کچھ اپنے ناول میں۔ بھی الجھی ہوئی ہوں بس دعا کریں پورا ہوجاۓ میرا نام 🤒🤕
میں جیسے ہی ناول کی دنیا پہنچی
میں نے دیکھا شہزادے ناراض ہیں مجھ سے عاطرہ بھی منہ بھلائے بیٹھی ہے 😫
اور ناول کی نیو کریکٹر بھی خفا ہے
کے میں نے اس کا ویلکم نہیں کیا 🤷🏻♀️
اور شہزادے الگ سے خفا ہیں 🙄 کہ اس وقت عاطرہ کو تمہاری تسلی اور حوصلے کی ضرورت تھی 😒 اور اب بھوتا شریف اٹھا کر آگی ہو 😫
محترم شہزادے ہماری نکی منی شی خطا کو معاف کر دے پلیز 🥺😭 بس کیا بتائیں اج کل کا موسم بھی خراب رہتا ہے تو موسمی بخار نے اپنی لپیٹ میں لے لیا
اور دوسرے دن ہمارا معصوم ننھا منا سا دل آئس کریم کھانے کی ضد لگا بیٹھا 🙊🥺
پر ہم نے دل کی آوازہ پر لبیک کہا اور لگ گے کام پر
پھر اتنے تھک گے کے ہلا بھی نا گیا مجھ سے 🙊🙊🙊
ایک تو ہم نہایت سست جاں 🙊
کچھوے کو بھی مات دے جاے ایمان سے
پھر آپی نے بھی موبائل اپنی تحویل میں لے لیا تھا ( ادھر دو یہ نیٹ میں نے تمہارے لئے نہیں ڈالا مجھے ٹیک ٹاک ' لائکی ، سنیپ چیٹ میں ویڈیوز دیکھنے ہیں 🙄 ہم نے بھی دل پر پتھر رکھ کر منہ میں آئیس کریم کا فل چمچ ٹھونس کر موبائل دے دیا 🥺)
خطا معاف کرنے لائق تو نا تھی مگر ہم معاف کر دیتے ہیں 😒
اور ہم یہ سنتے ہی گدھے کے سر پر سینگ کی طرح غائب 🙊🙊🙊🙊
تو اب میں سیریس ہو جاتی ہوں 😁
تو سب سے پہلے میں رخشی کا ویلکم کرتی ہوں 😁
آپ کا خوش آمدید کرتے ہیں
بھگوان تو نہیں پر اللہ اپنے ہر بندوں کی فریاد سن لیتا ہے
وہ ہماری شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہے
وہ ہماری فریادیں دعائیں سنتا بھی ہے اور قبول بھی کرتا ہے
سپشلی رات کے وقت تو باقاعدہ پکارتا ہے
کیا کوئی ہے مجھ سے مانگنے والا
اور جو لوگ اس وقت اللہ۔ کی عبادات میں مصروف ہوتے ہیں
ان کی دعائیں تو قبول ہوتی ہی ہیں
ایک بہت ہی خوبصورت بات ایک سسٹر نے کہی تھی ڈائجسٹ میں کے دن میں ایک گھنٹہ ضرور عبادات کے لئے واقف کر لیں
نجانے اس بات میں کیا تاثیر تھی کے میں خود زیادہ سے زیادہ کوشش کرتی ہوں دن میں ایک گھنٹہ ضرور عبادات کے لئے مخصوص کر دوں
دنیا آخرت کی کھیتی ہے جو ہم بوائے گئے وہی کاٹے گئے
رب العالمین ہر ایک کو توفیق عطا فرمائے
عبادات کی ۔ نیکی کی دوسروں کے بھلائی کی
رخشی تنہا کوئی نہیں ہوتا اللہ کیسی نا کیسی کو وصیلہ بنا کر بھیج دیتا ہے
بےشک یہ ایک پتھر کی مورتی ہی ہے
کامل یقین جس چیز جس عبادت جس جگہ پر ہوجاۓ اللہ آپ کے لئے اس میں ہی شفا ڈال دیتا ہے
ایک دن میں نے آپی سے پوچھا
آپی یہ ہندو لوگ جن کو کیسے بھگا دیتے ہیں
کیونکہ یہ جن تو قرآنی آیات پڑھنے سے چلے جاتے ہیں
تو آپی نے کہا ۔۔۔۔ سدرہ اللہ انسان کو ایسی میں شفا ڈال دیتا ہے جس پر انسان کا کام یقین ہوتا ہے
جیسے تم یہ آیات پڑھ لیتی ہو تو تمہارا سر درد ٹھیک ہوجاتا ہے
ویسے ہی اپنی چاچی کو دیکھ لو وہ تم سے کہتی ہے
مجھے نظر کا دم ڈال دو اس سے میرا سر درد ٹھیک ہو جاتا ہے
تو تمہارا کامل یقین اس آیات پر ہے اور تمہیں یقین ہیں یہ پڑھنے سے تم ٹھیک ہوجاتی ہو
ویسے ان لوگوں کا بھی کامل یقین بھگوان ، پر ہوتا ہے
اور اللہ شفا ڈال دیتا ہے
سادھو (یعنی درویش نہ )
پر رائٹر جی ایک نیو کریکٹر کا اضافہ ہوگیا ہے تو اس کا ہیرو کون ہوگا 😁
کیونکہ ابھی تک تو صرف تین ہی مرد کردار آئے ہیں
ایک وہ ہلاکوخان چچا دوسرا درویش بابا 🥰 اور تیسرا
پیارے شہزادے 🥰 پر رخشی کا ہیرو آخر کون
دیا پتا لگاؤ رائٹر جی کرنا کیا چاہتے ہیں 😁🙊
(تھوڑا سا سی آئی ڈی موڈ ان 😁🙊)
سر رائٹر کے دماغ میں آخر کیا کھچڑی پک رہی ہے پتا لگا لوں گا ابھیجیت چلو پتا لگانے 🙊🙊)
میری مخلصانہ مشورہ رائٹر جی کے لئے 🤣
روفو چکر ہوجاۓ بات سی آئی ڈی رک پہنچ گی 🙊🙊🙊🙊🙊🙊🙊
ہاےےےےے مجھے تو یہ حسن دیوی نیلی آنکھوں والی رخشی دلوں جان سے بھا گئی 🥰😍🦋🍂
رام اچھا انسان ہے مگر یہ اللہ کی جگہ بھگوان کو مانتا ہے
ایک ایسی طرح کا ناول میں نے پڑھا تھا جس میں پھر وہ
مسلمان بن جاتا ہے پر اس کی بیوی ایسے چھوڑ کر چلی جاتی ہے اپسرا نام تھا شاید
واو تصور میں اس جھونپڑی کو سوچ کر بہت اچھا لگا
ہاےےےے کتنی کشش ہیں اس میں 😁😁🙊
ہاےےےے مجھے ان کا باپو کہنا بہت اچھا لگتا ہے 🙊
بچارا رام بھی کیا کرتا بیماری نے تو اس کی کمر توڑ ڈالی
رخشی کی فکر تو ہونی ہی ہے ایسے مگر شو نہیں کر رہا
رخشی کے سامنے
شکر ہے بروقت لیلیٰ نے آکر عاطرہ کو بچا لیا مگر
میں نے شہزادے کو تصور کیا تھا میں سمجھی کیا پتا وہ آگیا ہو جادوئی قالین پر بیٹھ کر 🙊😁🐥
یا ڈوریمون کے اینی وے ڈور کو یوز کر کے
ڈنڈا لگنے کے بعد بھی ہوش ٹھکانے لگے بھئی کیا بات ہے 🤣🤣🤣🤣🤣
عموماً ہمارے یہاں لوگوں کے سر پر جب پڑ جاتا ہے
تو یا تو ان کی آنکھ آخری آرام گاہ میں کھلتی ہے یا پھر ہاسپٹل میں
اوفففففف اب ہوگا کیا اب گودام میں کون بچائے گا ان کو
میں نے کہا تھا نہ شہزادے
یہ تیری ولنی زلیخا ہی ہوگی
پر یہ اپنے باپ کو کیوں مارنا چاہتی ہے
یہ بات سمجھ سے باہر ہے دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے آگے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!!!
تب تک کے لئے مجھے اجازت دیجئے الللہ حافظ
اور میرا ٹوٹا پھوٹا تبصرا قبول کیجئے 🙊🍂
0 Comments