Header Ads Widget

Responsive Advertisement

Manshiyat By Sitara Munir - Article

منشیات

ستارہ منیر (کبیروالہ بارہ میل)

ہماری ویب سائٹ پر شائع ہونے والے ناولز کے تمام جملہ و حقوق بمعہ مصنف / مصنفہ محفوظ ہیں ۔ انہیں ادارے یا مصنف کی اجازت کے بغیر نقل نہ کیا جائے ۔ ایسا کرنے پر آپ کے خلاف قانونی کارروائی کی جاسکتی ہے ۔ ہمیں پہلی اردو ورچوئل لائبریری کے لیے لکھاریوں کی ضرورت ہے اور اگر آپ ہماری لائبریری میں اپنا ناول ، ناولٹ ، ناولہ ، افسانہ ، کالم ، مضمون ، شاعری قسط وار یا مکمل شائع کروانا چاہتے ہیں تو اردو میں ٹائپ کر کے مندرجہ ذیل ذرائع کا استعمال کرتے ہوئے بھیج دیجیے ۔

UrduVirtualLibraryPK@gmail.com

+923114976245

ان شاءاللہ آپ کی تحریر ایک ہفتے کے اندر اندر ویب سائٹ پر شائع کردی جائے گی ۔ کسی بھی قسم کی تفصیلات کے لیے اوپر دیے گیے ذرائع پر رابطہ کرسکتے ہیں ۔

شکریہ

ادارہ : اردو ورچوئل لائبریری

منشیات

ستارہ منیر (کبیروالہ بارہ میل)

آج کل پاکستان کے بہت حالات خراب ہیں. بہت سے مسائل ہیں. لیکن انہی میں سب سے اہم مسلہ ایک قابل غور منشیات کا بھی ہے.منشیات نوجوان نسل پر بہت اثر انداز  ہورہی ہے. کیونکہ اسلام کی آمد سے قبل بھی نشہ جیسی لعنت موجود تھی جس نے نوجوان نسل کو بہت متاثر کیا تھا.اور ان کی خاطر ان کو روکنے لئے مناسب اقدامات کئے جائیں.تاکہ ہماری نوجوان نسل اور آنے والی نسل اس سے بچ سکے.نشہ آور اشیاء بھنگ شراب چرس سگریٹ ہیروئن افیون یہ سب اسلام میں حرام ہیں.کوئی کہیں پر نوجوان اسی نشہ کی وجہ موت کی بھینٹ چڑھ جاتا ہے تو کہیں زیادہ عمر کے لوگ.یہ ایک بری بلا ہے.ہماری پاکستان کی نوجوان نسلوں کی طاقتیں صلاحتیں چھیننے کےلیے ہی نشہ آور چیزیں وجود میں لائی گئں.اور اس کا رجحان کم ہونے کی بجائے بڑھتا جا رہا ہے.باقی رہی سہی کثر شاپس والوں نے پوری کردی ہے جہاں سے نشے کا عادی جوان نشہ نا ملنے کی صورت میں جا کر ٹیکے یا گولیاں خرید لیتا ہے..اور اسی وجہ سے ہماری نوجوان نسل اسلام سے بھی دور ہوتی جا رہی ہے.دوسری وجہ بے روزگاری بھی ہے بے روزگاری کی وجہ سے آوارہ گھومتے پھرتے ہیں.تو کچھ پہلے سے عادی لوگوں کے ساتھ انکی صحبت میں بیٹھتےہیں.پھر پریشانی بےچینی کی حالت میں نیند آور گولیاں کھاتے ہیں تو  پھر نشہ کی راہ اختیار کرلیتے ہیں.سو پرسنٹ منشیات کو علاج اور فیشن بنا لیا گیا ہے.اگر کوئی مرد گھر سے تنگ ہے تو وہ نشہ شروع کردے گا.اگر عورت ریشان ہے تو آہستہ آہستہ سگریٹ ہر لگ جاتی ہے.   تو  نشہ کرنے سے انسان ضدی چڑچڑا پن  غصیلہ بن جاتا ہے.اور زیادہ تر خودکشی یا قتل کے کیس سامنے آتے ہیں کیونکہ اس وقت نشہ کرنے والا اپنا ہوش و ہواش کھو چکا ہوتا ہے.اگر نشہ پر مکمل پابندی لگائی جائے.جس کے پیچھے اچھے خاصے کرتے دھرتے لوگ ہوتےہیں اس کاروبار میں بڑے پیمانے پر ملوث ہوتے ہیں.اگر قانون ان کو سزا دے.حکومت پابندی لگایے تو اس مرض سے نجات پائی جا سکتی ہے.خشخاص تمباکو وغیرہ پر پابندی لگا دی جائے.جرم کوئی بھی ہو اگر شروع سے ہی اس کو کنٹرول کرلیا جائے جرم کرنے والوں کو سزا دی جائے.منشیات فروشوں کو سخت سزا دی جائے تو منشیات جیسا مسلہ حل کیا جا سکتا ہے.جس کی وجہ سے ہماری کئ جوان نسلیں برباد ہوچکی ہیں اور کئ ہو رہی ہیں.کئ گھر کئ جھولیاں اجڑ چکی ہیں.کئ مائیں روتی ہوئی دیکھی جاتی ہیں.جن کے لبوں پر مسکراہٹ  اور  زندگی سے چین چھن چکا ہے.کیونکہ ان کی جوان اولادیں نشے کی وجہ سے منوں مٹی تلے جا سوئے ہیں. نشہ کرنے والا انسان بس خود میں اور نشہ میں ہی سماء کر رہ جاتا یے.اس سے مسلے سے جان چھڑوانے کےلئے مکمل کام کیا جائے چاہے کہ اس کی الگ سے کوئی ڈیپارٹمنٹ کیوں نا بنانا پڑے.یہی بچے جوان ہی تو ہمارا قومی سرمایا ہیں.جن کو ہم اپنی آنکھوں کے سامنے اپنے سامنے کھو رہے ہیں.صرف نشہ کی وجہ سے

ہماری ویب سائٹ پر شائع ہونے والے ناولز کے تمام جملہ و حقوق بمعہ مصنف / مصنفہ محفوظ ہیں ۔ انہیں ادارے یا مصنف کی اجازت کے بغیر نقل نہ کیا جائے ۔ ایسا کرنے پر آپ کے خلاف قانونی کارروائی کی جاسکتی ہے ۔ ہمیں پہلی اردو ورچوئل لائبریری کے لیے لکھاریوں کی ضرورت ہے اور اگر آپ ہماری لائبریری میں اپنا ناول ، ناولٹ ، ناولہ ، افسانہ ، کالم ، مضمون ، شاعری قسط وار یا مکمل شائع کروانا چاہتے ہیں تو اردو میں ٹائپ کر کے مندرجہ ذیل ذرائع کا استعمال کرتے ہوئے بھیج دیجیے ۔

UrduVirtualLibraryPK@gmail.com

+923114976245

ان شاءاللہ آپ کی تحریر ایک ہفتے کے اندر اندر ویب سائٹ پر شائع کردی جائے گی ۔ کسی بھی قسم کی تفصیلات کے لیے اوپر دیے گیے ذرائع پر رابطہ کرسکتے ہیں ۔

شکریہ

ادارہ : اردو ورچوئل لائبریری

۔

Post a Comment

0 Comments