Header Ads Widget

Responsive Advertisement

Cheese Samosa | Episode 1 | Lazzat E Sayam

لذت صیام

قسط01

مزیدار چیز سموسہ

ہماری ویب سائٹ پر شائع ہونے والے ناولز کے تمام جملہ و حقوق بمعہ مصنف / مصنفہ محفوظ ہیں ۔ انہیں ادارے یا مصنف کی اجازت کے بغیر نقل نہ کیا جائے ۔ ایسا کرنے پر آپ کے خلاف قانونی کارروائی کی جاسکتی ہے ۔ ہمیں پہلی اردو ورچوئل لائبریری کے لیے لکھاریوں کی ضرورت ہے اور اگر آپ ہماری لائبریری میں اپنا ناول ، ناولٹ ، ناولہ ، افسانہ ، کالم ، مضمون ، شاعری قسط وار یا مکمل شائع کروانا چاہتے ہیں تو اردو میں ٹائپ کر کے مندرجہ ذیل ذرائع کا استعمال کرتے ہوئے بھیج دیجیے ۔

UrduVirtualLibraryPK@gmail.com

+923114976245

ان شاءاللہ آپ کی تحریر ایک ہفتے کے اندر اندر ویب سائٹ پر شائع کردی جائے گی ۔ کسی بھی قسم کی تفصیلات کے لیے اوپر دیے گیے ذرائع پر رابطہ کرسکتے ہیں ۔

شکریہ

ادارہ : اردو ورچوئل لائبریری

مزیدار چیز سموسہ

السلام علیکم قارئین

کیسے ہیں؟؟  اردو ورچوئل کی طرف سے رمضان المبارک کی پہلی افطاری مبارک ۔۔ آپ کی افطاری کو ہم روزانہ بنائیں گے مزہدار ۔ تو اسی سلسلے کی آج کی افطاری میں ہم بنا رہے ہیں

مزیدار چیز سموسہ

اس کے لیے ہمیں جن اشیاء کی ضرورت ہو گی وہ درج ذیل ہیں

اجزا

میدہ دو پیالی

گھی  چار کھانے کے چمچ

یخنی  ایک کپ

انڈے کی سفیدی  ایک عدد

اجوائن  آدھا چائے کا چمچ

کلونجی  آدھا چائے کا چمچ

کٹی ہوئی ہری مرچ     ایک چائے کا چمچ

کْٹی ہوئی کالی مرچ   ایک چائے کا چمچ

ہرادھنیا  دوکھانے کے چمچ

نمک   حسب ذائقہ

موزریلا چیز  آدھا پیکٹ

چیڈر چیز   آدھا پیکٹ

سویا ساس   ایک چائے کا چمچ

تیل    فرائی کیلئے

ترکیب:

یخنی کو گرم کرکے اس میں گھی شامل کردیں۔ میدہ چوتھائی چائے کا چمچ کلونجی،چوتھائی چائے کا چمچ اجوائن،نمک،انڈے کی سفیدی مکس کریں۔ اور اسے یخنی سے گوندھیں۔ پھر اس کو پندرہ منٹ کیلئے فریج میں رکھ دیں۔ ایک باؤل میں موزریلا چیز،چیڈر چیز،سویا،کْٹی کالی مرچ ،کٹی ہری مرچ،چوتھائی چائے کا چمچ کلونجی،چوتھائی چائے کا چمچ اجوائن اورہرادھنیا شامل کرکے مکس کریں۔ اب آٹے کو چھوٹی روٹی کے سائز کا پتلا بیل کے ایک طرف فلنگ رکھیں اور اسے فولڈ کردیں کہ آدھے چاند کی طرح بن جائے۔ کنارے موڑ دیں تا کہ کھلیں ناں۔ سموسے بنا کے آدھے گھنٹے کیلئے فریج میں رکھ دیں۔(اْسی وقت فرائی کرنے سے چیز پگھل کے باہر نکل آئے گی )۔۔ تیل گرم کرکے چیز سموسہ فرائی کرلیں۔دونوں طرف سے گولڈن براؤن ہو جائے تو نکال لیں۔کیچپ کے ساتھ دسترخوان پر سجائیں۔

ہماری ویب سائٹ پر شائع ہونے والے ناولز کے تمام جملہ و حقوق بمعہ مصنف / مصنفہ محفوظ ہیں ۔ انہیں ادارے یا مصنف کی اجازت کے بغیر نقل نہ کیا جائے ۔ ایسا کرنے پر آپ کے خلاف قانونی کارروائی کی جاسکتی ہے ۔ ہمیں پہلی اردو ورچوئل لائبریری کے لیے لکھاریوں کی ضرورت ہے اور اگر آپ ہماری لائبریری میں اپنا ناول ، ناولٹ ، ناولہ ، افسانہ ، کالم ، مضمون ، شاعری قسط وار یا مکمل شائع کروانا چاہتے ہیں تو اردو میں ٹائپ کر کے مندرجہ ذیل ذرائع کا استعمال کرتے ہوئے بھیج دیجیے ۔

UrduVirtualLibraryPK@gmail.com

+923114976245

ان شاءاللہ آپ کی تحریر ایک ہفتے کے اندر اندر ویب سائٹ پر شائع کردی جائے گی ۔ کسی بھی قسم کی تفصیلات کے لیے اوپر دیے گیے ذرائع پر رابطہ کرسکتے ہیں ۔

شکریہ

ادارہ : اردو ورچوئل لائبریری

۔

Post a Comment

0 Comments