Header Ads Widget

Responsive Advertisement

Chicken Cheese Cutlus | Episode 13 | Lazzat E Sayam

لذت صیام

قسط13

چکن چیز کٹلس

ہماری ویب سائٹ پر شائع ہونے والے ناولز کے تمام جملہ و حقوق بمعہ مصنف / مصنفہ محفوظ ہیں ۔ انہیں ادارے یا مصنف کی اجازت کے بغیر نقل نہ کیا جائے ۔ ایسا کرنے پر آپ کے خلاف قانونی کارروائی کی جاسکتی ہے ۔ ہمیں پہلی اردو ورچوئل لائبریری کے لیے لکھاریوں کی ضرورت ہے اور اگر آپ ہماری لائبریری میں اپنا ناول ، ناولٹ ، ناولہ ، افسانہ ، کالم ، مضمون ، شاعری قسط وار یا مکمل شائع کروانا چاہتے ہیں تو اردو میں ٹائپ کر کے مندرجہ ذیل ذرائع کا استعمال کرتے ہوئے بھیج دیجیے ۔

UrduVirtualLibraryPK@gmail.com

+923114976245

ان شاءاللہ آپ کی تحریر ایک ہفتے کے اندر اندر ویب سائٹ پر شائع کردی جائے گی ۔ کسی بھی قسم کی تفصیلات کے لیے اوپر دیے گیے ذرائع پر رابطہ کرسکتے ہیں ۔

شکریہ

ادارہ : اردو ورچوئل لائبریری

چکن چیز کٹلس

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ

میں عاٸشہ جبین میری دعا ہے کہ سب خیریت سے ہوں اور سب کا رمضان ڈھیڑوں رحمتوں اور برکتوں سے سجا ہو آمین

آج ہم بنا رہے ہیں چکن چیز کٹلس جو بچوں اور بڑوں کو بہت پسند آٸیں گے ۔ چلیں دیکھتے ہیں اسکےلیے کیا کیا چاہیے ھوگا؟؟

چکن چیز کٹلس

اجزاء:

میدہ : 3 کپ

دودھ : 1کپ

چیز : 1کپ

اُبلا ہوا چکن : آدھا کپ

گاجر: 1چھوٹی باریک کٹی ہوٸی

ہری مرچ :1 کھانے کا چمچہ

کلونجی : 1کھانے کا چمچہ

ہرا دھنیا : 1 گٹھی

نمک : حسب ِضرورت

کٹی مرچ : 1 چاۓ کا چمچہ

بیکنگ پاوڈر:  1 کھانے کا چمچہ

انڈہ : 1عدد

ترکیب :

ایک باٶل میں  انڈہ ڈال لیں۔ پھر اس میں سب چیزیں ڈالیں۔ میدہ تھوڑا تھوڑا کرکے ڈالیں۔ اور اس کی نرم سی ڈو بنالیں۔ اور دس منٹ کے لیے ڈھانپ کر رکھ دیں۔ پھر میدہ ڈسٹ کرکے اس پر ڈو والا مکسچر ڈالیں اور درمیانی روٹی بیل لیں۔ اور کٹر سےکٹلس کاٹ لیں۔ اب کٹلس ہاتھ میں اٹھا کر اس پر چھری سے کٹ لگاٸیں جسے گرل کے ہوتے ہیں۔ اب گرم آٸل میں گولڈن فراٸی کرلیں۔ مزے دار سے چکن چیز کٹلس تیار ہیں پودینے کی چٹنی کے ساتھ پیش کریں ۔۔

ہماری ویب سائٹ پر شائع ہونے والے ناولز کے تمام جملہ و حقوق بمعہ مصنف / مصنفہ محفوظ ہیں ۔ انہیں ادارے یا مصنف کی اجازت کے بغیر نقل نہ کیا جائے ۔ ایسا کرنے پر آپ کے خلاف قانونی کارروائی کی جاسکتی ہے ۔ ہمیں پہلی اردو ورچوئل لائبریری کے لیے لکھاریوں کی ضرورت ہے اور اگر آپ ہماری لائبریری میں اپنا ناول ، ناولٹ ، ناولہ ، افسانہ ، کالم ، مضمون ، شاعری قسط وار یا مکمل شائع کروانا چاہتے ہیں تو اردو میں ٹائپ کر کے مندرجہ ذیل ذرائع کا استعمال کرتے ہوئے بھیج دیجیے ۔

UrduVirtualLibraryPK@gmail.com

+923114976245

ان شاءاللہ آپ کی تحریر ایک ہفتے کے اندر اندر ویب سائٹ پر شائع کردی جائے گی ۔ کسی بھی قسم کی تفصیلات کے لیے اوپر دیے گیے ذرائع پر رابطہ کرسکتے ہیں ۔

شکریہ

ادارہ : اردو ورچوئل لائبریری

۔

Post a Comment

1 Comments