Header Ads Widget

Responsive Advertisement

Daal Makhni And Daal Palak | Episode 6 | Lazzat E Sayam

لذت صیام

قسط06

دال مکھنی اور دال پالک

شیف: بسمہ ملک

ہماری ویب سائٹ پر شائع ہونے والے ناولز کے تمام جملہ و حقوق بمعہ مصنف / مصنفہ محفوظ ہیں ۔ انہیں ادارے یا مصنف کی اجازت کے بغیر نقل نہ کیا جائے ۔ ایسا کرنے پر آپ کے خلاف قانونی کارروائی کی جاسکتی ہے ۔ ہمیں پہلی اردو ورچوئل لائبریری کے لیے لکھاریوں کی ضرورت ہے اور اگر آپ ہماری لائبریری میں اپنا ناول ، ناولٹ ، ناولہ ، افسانہ ، کالم ، مضمون ، شاعری قسط وار یا مکمل شائع کروانا چاہتے ہیں تو اردو میں ٹائپ کر کے مندرجہ ذیل ذرائع کا استعمال کرتے ہوئے بھیج دیجیے ۔

UrduVirtualLibraryPK@gmail.com

+923114976245

ان شاءاللہ آپ کی تحریر ایک ہفتے کے اندر اندر ویب سائٹ پر شائع کردی جائے گی ۔ کسی بھی قسم کی تفصیلات کے لیے اوپر دیے گیے ذرائع پر رابطہ کرسکتے ہیں ۔

شکریہ

ادارہ : اردو ورچوئل لائبریری

دال مکھنی اور دال پالک

السلام علیکم ورحمة اللہ و برکاتہ

محترم قارئین آج کی افطاری میں ہم دو طرح کی دال بنانا بنا رہے ہیں دال مکھنی اور دال پالک ، جو بنانے میں بہت ہی آسان اور سادہ ہیں اس کے علاوہ لذت اور صحت سے بھرپور ہیں اور آپ کی افطاری اور سحری دونوں کو بھی مزیدار کر دیں گی تو چلیے دیکھتے ہیں ان کو بنانے کے لیے ہمیں کن کن چیزوں کی ضرورت ہو گی۔۔

دال مکھنی

اجزا:

لال مرچ پاؤڈر       دو کھانے کے چمچ

دال چنا        دو کپ ھیگی ہوئی

کوکنگ آئل       آدھا کپ

نمک            آدھا چائے کا چمچ

چکن کیوبز      دو عدد

گرم مصالحہ      ایک کھانے کا چمچ (ثابت

کریم         آدھا کپ

پیاز         ایک عدد (کُٹی ہوئی

لہسن       ایک چائے کا چمچ (کُٹا ہوا

ہری مرچیں     تین عدد (سلائس

پانی             آدھا لیٹر

مکھن       تین کھانے کے چمچ

ہلدی      آدھا چائے کا چمچ

ترکیب:

تیل گرم کرکے اس میں لہسن اور پیاز پانچ منٹ تک فرائی کریں۔

اب اس میں دال، لال مرچ اور ہلدی شامل کرکے مزید پانچ منٹ تک فرائی کریں۔

پانی، نمک اور چکن کیوب شامل کرکے اُبال آنے پر دھیمی آنچ پر اس وقت تک پکائیں جب تک دال گَل جائے۔  ڈھکن ہٹاکر اس میں ثابت گرم مصالحہ اور کریم شامل کرکے مزید دس منٹ تک پکائیں۔   مکھن ایک پین میں گرم کرکے اس میں ہری مرچ ڈال کر دو منٹ تک پکا کر دال کے اوپر ڈال کر  دستر خوان پر سجائیں۔

دال پالک

اجزا:

مونگ کی دال      250 گرام

پالک                 500 گرام

چکن کہ  یخنی             1لیٹر

پیاز                1 عد د

ہری مرچ        6 عد د

ٹماٹر            2 عد د

ثابت لال مرچ       10 عد د

کڑی پتہ           12 پتے

ہلدی پاوڈر         2/1 چاے کا چمچ

زیرہ               1 چاے کا چمچ

لال مرچ پاوڈ ر        1 چاے کا چمچ

ادرک لہسن پیسٹ        1 چاےکا چمچ

لیموں کا رس            2 کھانے کے چمچ

مکھن               2  کھانے کے چمچ

تیل             حسب ضرورت

نمک            حسب ذائقہ

ترکیب :

سب سے پہلے ایک پین میں تیل ڈال کر گرم کریں اور زیرہ کڑ کڑا لیں۔اب پیاز بھی ڈال لیں اور فرائی کر لیں۔

اب ادرک لہسن اور ہری مرچ ڈال کر 3 تا 4 منٹ تک بھون لیں۔

اب کٹے ھوےٹماٹر ڈال کر اچھی طرح فرائی کر لیں، جب ٹماٹر گل جائیں تو دال، یخنی اور پالک ڈال کر پکائیں۔

اب لیموں کا رس شامل کر لیں اور گاڑھا ہونے تک پکائیں، یعنی حسب ضرورت گاڑھا کر لیں۔

آخر میں کڑی پتہ زیرہ ثابت لال مرچ اور مکھن کا تڑکا لگا ئیں اور گرما گرم دستر خوان پر سجا دیں۔

ہماری ویب سائٹ پر شائع ہونے والے ناولز کے تمام جملہ و حقوق بمعہ مصنف / مصنفہ محفوظ ہیں ۔ انہیں ادارے یا مصنف کی اجازت کے بغیر نقل نہ کیا جائے ۔ ایسا کرنے پر آپ کے خلاف قانونی کارروائی کی جاسکتی ہے ۔ ہمیں پہلی اردو ورچوئل لائبریری کے لیے لکھاریوں کی ضرورت ہے اور اگر آپ ہماری لائبریری میں اپنا ناول ، ناولٹ ، ناولہ ، افسانہ ، کالم ، مضمون ، شاعری قسط وار یا مکمل شائع کروانا چاہتے ہیں تو اردو میں ٹائپ کر کے مندرجہ ذیل ذرائع کا استعمال کرتے ہوئے بھیج دیجیے ۔

UrduVirtualLibraryPK@gmail.com

+923114976245

ان شاءاللہ آپ کی تحریر ایک ہفتے کے اندر اندر ویب سائٹ پر شائع کردی جائے گی ۔ کسی بھی قسم کی تفصیلات کے لیے اوپر دیے گیے ذرائع پر رابطہ کرسکتے ہیں ۔

شکریہ

ادارہ : اردو ورچوئل لائبریری

۔

Post a Comment

0 Comments