لذت صیام
قسط09
دہی بھلے
بسمہ ملک
ہماری ویب سائٹ پر شائع
ہونے والے ناولز کے تمام جملہ و حقوق بمعہ مصنف / مصنفہ محفوظ ہیں ۔ انہیں ادارے
یا مصنف کی اجازت کے بغیر نقل نہ کیا جائے ۔ ایسا کرنے پر آپ کے خلاف قانونی
کارروائی کی جاسکتی ہے ۔ ہمیں پہلی اردو ورچوئل لائبریری کے لیے لکھاریوں کی ضرورت
ہے اور اگر آپ ہماری لائبریری میں اپنا ناول ، ناولٹ ، ناولہ ، افسانہ ، کالم ،
مضمون ، شاعری قسط وار یا مکمل شائع کروانا چاہتے ہیں تو اردو میں ٹائپ کر کے
مندرجہ ذیل ذرائع کا استعمال کرتے ہوئے بھیج دیجیے ۔
UrduVirtualLibraryPK@gmail.com
+923114976245
ان شاءاللہ آپ کی تحریر
ایک ہفتے کے اندر اندر ویب سائٹ پر شائع کردی جائے گی ۔ کسی بھی قسم کی تفصیلات کے
لیے اوپر دیے گیے ذرائع پر رابطہ کرسکتے ہیں ۔
شکریہ
ادارہ : اردو ورچوئل
لائبریری
دہی بھلے
اردو ورچوئل کے قارئین السلام علیکم
ورحمة اللہ وبرکاتہ ۔۔
آج کی افطاری میں ہم بچوں اور بڑوں کے پسندیدہ مزیدار دہی بھلے بنانا سیکھیں
گے اور ساتھ دہی بھلے کا مصالحہ بنانے بھی ترکیب سیکھیں گے۔ تو چلیے پہلے آپ کو دہی
بھلے بنانے کی بہت ہی آسان ترکیب بتاتے ہیں
۔ ۔۔
ترکیب:
سب سے پہلے آپ ماش کی دال لیں ۔اسے
چار گھنٹے تک بھگوئیں اور ادرک کے ساتھ چاپر میں ڈال کر پیس لیں۔ ایک کڑاہی میں تیل
گرم کریں۔ پھر اس میں تیار مکسچر کے بھلے
بناکر ڈیپ فرائی کر لیں۔ ایک پیالی میں
پانی اور نمک ڈال دیں۔ اب اس میں فرائی
بھلے آدھا گھنٹہ بھگوئیں اور دباکر نکال لیں۔
دہی میں نمک، زیرہ، کٹا ہوا ہرا دھنیا، کالی مرچ، لال مرچ اور کالا نمک ڈال
کر پھینٹ لیں۔ سرونگ ڈش میں بھلے ڈالیں ۔
اوپر سے دہی کا مکسچر پھیلائیں اور چاٹ مصالحہ چھڑک دیں۔ دہی بھلے تیار ہیں۔
دہی بھلے کا مصالحہ
اجزا :
زیرہ چھ سے سات کھانے کے چمچ
ثابت دھنیا چھ کھانے کے چمچ
ثابت کالی مرچ چھ سے سات عدد
لونگ پانچ سے چھ عدد
کھٹائی پاؤڈر ایک چوتھائی چائے کا چمچ
ترکیب:
ثابت لال مرچ، زیرہ، ثابت دھنیا، ثابت
کالی مرچ اور لونگ ڈال کر بھن لیں۔
پھر اس کو بلینڈر میں ڈال کر بلینڈ کر
لیں۔
آخر میں کھٹائی پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح
مکس کرلیں۔
دہی بڑے کا مصالحہ تیار ہے.

۔
0 Comments