Header Ads Widget

Responsive Advertisement

Keema Kachori | Episode 15 | Lazzat E Sayam

لذت صیام

قسط15

قیمے کی کچوری

ہماری ویب سائٹ پر شائع ہونے والے ناولز کے تمام جملہ و حقوق بمعہ مصنف / مصنفہ محفوظ ہیں ۔ انہیں ادارے یا مصنف کی اجازت کے بغیر نقل نہ کیا جائے ۔ ایسا کرنے پر آپ کے خلاف قانونی کارروائی کی جاسکتی ہے ۔ ہمیں پہلی اردو ورچوئل لائبریری کے لیے لکھاریوں کی ضرورت ہے اور اگر آپ ہماری لائبریری میں اپنا ناول ، ناولٹ ، ناولہ ، افسانہ ، کالم ، مضمون ، شاعری قسط وار یا مکمل شائع کروانا چاہتے ہیں تو اردو میں ٹائپ کر کے مندرجہ ذیل ذرائع کا استعمال کرتے ہوئے بھیج دیجیے ۔

UrduVirtualLibraryPK@gmail.com

+923114976245

ان شاءاللہ آپ کی تحریر ایک ہفتے کے اندر اندر ویب سائٹ پر شائع کردی جائے گی ۔ کسی بھی قسم کی تفصیلات کے لیے اوپر دیے گیے ذرائع پر رابطہ کرسکتے ہیں ۔

شکریہ

ادارہ : اردو ورچوئل لائبریری

قیمے کی کچوری

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ

میں عاٸشہ جبین  دعا ہے کہ آپ سب خیریت سےہوں اور رمضان کی برکتیں نازل ہوں آپ سب پر آمین ۔

آج کی افطاری میں ہم قیمے کی کچوری بنانا سیکھیں گے چلیے دیکھتے ہیں ان کے لیے کن اشیاء کی ضرورت ہو گی ۔۔

اشیإ:

قیمہ  آدھا کلو

ادرک لہسن پساہوا  ایک کھانےکا چمچ

لال مرچ پسی ہوٸی آدھا چاۓ کا چمچ

کالی مرچ  آدھا چاۓ کا چمچ

ہری مرچیں (باریک کٹی ہوٸی) تین سے چارعدد

لیموں کا رس  دوکھانے کا چمچ

میٹھاسوڈا  ایک چاۓ کا چمچ

گھی تلنے کے لیے

نمک  حسبِ ذاٸقہ

پیاز  (آملیٹ کی طرح کٹا ہوا) دوعدد

ثابت دھنیا ایک کھانے کا چمچ

سفید زیرہ ایک چاۓ چمچہ

ہرا دھنیا  (باریک کٹا ہوا) ایک گٹھی

میدہ ایک کلو

اجواٸن :  آدھا چاۓ کا چمچ

ترکیب :

میدہ میں نمک ۔میٹھا سوڈا اور اجواین چار کھانے کے چمچ ڈال کر آٹھ سے دس منٹس تک اچھی طرح گوندھ لیں پھر ململ کے گیلے کپڑے میں لپیٹ کر دس سے پندرہ منٹ تک رکھ دیں ۔

دیگچی میں ایک کھانے کا چمچ گھی ڈال کر درمیانی آنچ پر دو سے تین منٹ تک گرم کریں

قیمہ ،ادرک۔لہسن۔ کالی مرچ  اور لال مرچ ڈال کر اتنی دیر پکایں کہ قیمے کا اپنا پانی ختم ہو جاے پھر ثابت دھنیااور خشک زیرہ ڈال کر دو سے تین منٹ تک بھون لیں

چولہے سے اتار کر اس میں پیاز، ہری مرچیں ،ہرا دھنیا اور لیموں کا رس ملا لیں اور ٹھنڈا ہونے کے لیے رکھ دیں ۔

کچوریوں کے لیے آٹے کے پیڑے بنا لیں اور ہاتھ کو گیلا کر کے آٹے کو ذرا سا پھیلالیں ۔

ہر پیڑے میں ایک ایک چمچ قیمہ بھر کر پیڑے کو اچھی طرح بند کر لیں اور اسے پندرہ منٹ کے لیے فریج میں رکھ دیں

کڑاھی میں گھی کو درمیانی آنچ پر تین سے پانچ منٹ گرم کریں ۔ دوبارہ ہاتھ کو گیلا کر کے پیڑے کو ہتھیلی پر رکھ کر ہلکا سا دبائیں گرم گھی میں گولڈن براون ہونے تک ڈیپ فرائی کریں

کچوریوں کو ٹشو پیپر یا خاکی کاغذ پر نکال لیں اور کسی بھی چٹنی کے ساتھ پیش کریں ۔

ہماری ویب سائٹ پر شائع ہونے والے ناولز کے تمام جملہ و حقوق بمعہ مصنف / مصنفہ محفوظ ہیں ۔ انہیں ادارے یا مصنف کی اجازت کے بغیر نقل نہ کیا جائے ۔ ایسا کرنے پر آپ کے خلاف قانونی کارروائی کی جاسکتی ہے ۔ ہمیں پہلی اردو ورچوئل لائبریری کے لیے لکھاریوں کی ضرورت ہے اور اگر آپ ہماری لائبریری میں اپنا ناول ، ناولٹ ، ناولہ ، افسانہ ، کالم ، مضمون ، شاعری قسط وار یا مکمل شائع کروانا چاہتے ہیں تو اردو میں ٹائپ کر کے مندرجہ ذیل ذرائع کا استعمال کرتے ہوئے بھیج دیجیے ۔

UrduVirtualLibraryPK@gmail.com

+923114976245

ان شاءاللہ آپ کی تحریر ایک ہفتے کے اندر اندر ویب سائٹ پر شائع کردی جائے گی ۔ کسی بھی قسم کی تفصیلات کے لیے اوپر دیے گیے ذرائع پر رابطہ کرسکتے ہیں ۔

شکریہ

ادارہ : اردو ورچوئل لائبریری

۔

Post a Comment

0 Comments