لذت صیام
قسط08
مزیدار آملیٹ اور لچھا پراٹھا
ہماری ویب سائٹ پر شائع
ہونے والے ناولز کے تمام جملہ و حقوق بمعہ مصنف / مصنفہ محفوظ ہیں ۔ انہیں ادارے
یا مصنف کی اجازت کے بغیر نقل نہ کیا جائے ۔ ایسا کرنے پر آپ کے خلاف قانونی
کارروائی کی جاسکتی ہے ۔ ہمیں پہلی اردو ورچوئل لائبریری کے لیے لکھاریوں کی ضرورت
ہے اور اگر آپ ہماری لائبریری میں اپنا ناول ، ناولٹ ، ناولہ ، افسانہ ، کالم ،
مضمون ، شاعری قسط وار یا مکمل شائع کروانا چاہتے ہیں تو اردو میں ٹائپ کر کے
مندرجہ ذیل ذرائع کا استعمال کرتے ہوئے بھیج دیجیے ۔
UrduVirtualLibraryPK@gmail.com
+923114976245
ان شاءاللہ آپ کی تحریر
ایک ہفتے کے اندر اندر ویب سائٹ پر شائع کردی جائے گی ۔ کسی بھی قسم کی تفصیلات کے
لیے اوپر دیے گیے ذرائع پر رابطہ کرسکتے ہیں ۔
شکریہ
ادارہ : اردو ورچوئل
لائبریری
مزیدار آملیٹ اور لچھا
پراٹھا
السلام علیکم
اردو ورچوئل کے پیارے پیارے قارئین۔۔
آج ہم آپ کی سحری کو مزیدار بناے والے ہیں
اور بہت ہی آسان جھٹ پٹ بننے والی ریسپی بتائیں گے تو چلیۓ
چلتے ہیں ترکیب کی طرف ۔۔
مزیدار آملیٹ
اجزا :
انڈے 3 عدد
چکن 250 گرام
زیتون کا تیل 4 کھانے کے چمچ
موزریلا چیز حسب ضرورت
لیموں 2 عدد
لال مرچ آدھا چائے کا چمچ
اوریگانو آدھا چائے کا چمچ
تھائم آدھا چائے کا چمچ
نمک حسب ذائقہ
کالی مرچ حسب ذائقہ
ترکیب:
ہرا دھنیا، ہری مرچ اور پودینہ گارنش
کے لیے
انڈے کو اچھی طرح پھینٹ لیں کہ اس میں
ہوا بھر جائے ِ
پھر اس میں لال مرچ، تھائم، اوریگانواور
نمک ڈال کے مکس کریں۔
چکن کو نمک اور لیموں کے رس کے ساتھ
فرائی کرلیں۔
فرائنگ پین میں تھوڑا سا تیل ڈال کے
ہلکی آنچ پر گرم کریں اور اس میں مکسچر پھیلا دیں،اوپر زیتون چکن اور لیموں چھڑک
کے سائیڈ بدل دیں۔
اب پلیٹ میں نکال لیں اور اوپر موزریلا
چیز کے ٹکرے ڈال کے اسے پری ہیٹ اوون میں فل ہیٹ پر دو منٹ کیلئے اوون میں رکھیں۔ہرا
دھنیا، ہری مرچ اور پودینہ سے گارنش کرکے پیش کریں۔
لچھا پراٹھا بنانے کی
ترکیب:
اجزا:
میدہ تین سو گرام
دودھ آدھا کپ
مکھن دو سے تین کھانے کے چمچ
گھی تلنے کے لیے
نمک حسب ذائقہ
ترکیب:
میدے میں مکھن اور نمک شامل کریں اور
مکس کرکے دودھ سے گوندھ لیں۔
اب اس کے پیڑے بنالیں۔ پھر اسے ہاتھ
سے لمبا لمبا رول کرکے پیڑوں کی طرح بنالیں۔
اب توے پر گھی ڈالیں اور پیڑوں کو بیل
کر توے پر تَل لیں۔
تیار لچھے پراٹھے گرم گرم دہی کے ساتھ
پیش کریں ۔

۔
0 Comments