Header Ads Widget

Responsive Advertisement

Murgh Cholay | Episode 4 | Lazzat E Sayam

لذت صیام

قسط04

مرغ چھولے

ہماری ویب سائٹ پر شائع ہونے والے ناولز کے تمام جملہ و حقوق بمعہ مصنف / مصنفہ محفوظ ہیں ۔ انہیں ادارے یا مصنف کی اجازت کے بغیر نقل نہ کیا جائے ۔ ایسا کرنے پر آپ کے خلاف قانونی کارروائی کی جاسکتی ہے ۔ ہمیں پہلی اردو ورچوئل لائبریری کے لیے لکھاریوں کی ضرورت ہے اور اگر آپ ہماری لائبریری میں اپنا ناول ، ناولٹ ، ناولہ ، افسانہ ، کالم ، مضمون ، شاعری قسط وار یا مکمل شائع کروانا چاہتے ہیں تو اردو میں ٹائپ کر کے مندرجہ ذیل ذرائع کا استعمال کرتے ہوئے بھیج دیجیے ۔

UrduVirtualLibraryPK@gmail.com

+923114976245

ان شاءاللہ آپ کی تحریر ایک ہفتے کے اندر اندر ویب سائٹ پر شائع کردی جائے گی ۔ کسی بھی قسم کی تفصیلات کے لیے اوپر دیے گیے ذرائع پر رابطہ کرسکتے ہیں ۔

شکریہ

ادارہ : اردو ورچوئل لائبریری

مرغ چھولے

ماہ رمضان کی آج کی افطاری میں ہم بنارہے ہیں مر غ چھولےجو بنانے میں بھی آسان اور کھانے میں بھی مزیدار ۔۔ تو آئیے ریسپی کی طرف چلتے ہیں ۔۔

تيارى كا وقت : 20 منٹ

پكانے كا وقت : 35 منٹ

افراد كے ليے : 5

اجزا :

مرغی ایک کلو

چھولے (ابلے ہوئے) ڈیڑھ سو گرام

پیاز (باریک کٹا) دو عدد

ادرک لہسن پیسٹ دو چائے کے چمچ

میتھی دانہ آدھا چائے کا چمچ

لال مرچ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ

زیرہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ

ہلدی پاؤڈر ایک چائے کا چمچ

دھنیا پاؤڈر ایک چائے کا چمچ

گرم مصالحہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ

دہی (پھنٹی ہوئی) ڈھائی سو گرام

ٹماٹر (باریک کٹے) چار عدد

سبز الائچی چار عدد

نمک حسب ذائقہ

ہری مرچ حسب ضرورت

ہرا دھنیا حسب ضرورت

تیل حسب ضرورت

تركيب:

ایک پین میں تیل لیں اس میں پیاز ہلکا براؤن کرکے ادرک لہسن پیسٹ، میتھی دانہ کو بھون لیں۔

چکن ڈال کے فرائی کریں جب چکن کی رنگت بدل جائے تو سبز الائچی، ہلدی پاؤڈر، لال مرچ پاؤڈر، دھنیا پاؤڈر، زیرہ پاؤڈر ، آدھا چائے کا چمچ گرم مصالحہ پاؤڈر اور ٹماٹر ڈال کے بھونیں۔

ہلکا سا پانی کا چھینٹا دے لیں تاکہ مصالحہ پین کے ساتھ نہ چپکے۔ بھونتے ہوئے دہی بھی ڈال دیں اچھی طرح مکس کرکے پکائیں۔

پانچ، سات منٹ بعد چنے اور نمک شامل کریں، ڈھک کے پکنے دیں

چکن پک جائے تو باقی آدھا چائے کا چمچ گرم مصالحہ پاؤڈ، ہری مرچ اور ہرا دھنیا شامل کرکے ڈش آوٹ کرکے روٹی، نان یا چاول کے ساتھ پیش کریں۔

ہماری ویب سائٹ پر شائع ہونے والے ناولز کے تمام جملہ و حقوق بمعہ مصنف / مصنفہ محفوظ ہیں ۔ انہیں ادارے یا مصنف کی اجازت کے بغیر نقل نہ کیا جائے ۔ ایسا کرنے پر آپ کے خلاف قانونی کارروائی کی جاسکتی ہے ۔ ہمیں پہلی اردو ورچوئل لائبریری کے لیے لکھاریوں کی ضرورت ہے اور اگر آپ ہماری لائبریری میں اپنا ناول ، ناولٹ ، ناولہ ، افسانہ ، کالم ، مضمون ، شاعری قسط وار یا مکمل شائع کروانا چاہتے ہیں تو اردو میں ٹائپ کر کے مندرجہ ذیل ذرائع کا استعمال کرتے ہوئے بھیج دیجیے ۔

UrduVirtualLibraryPK@gmail.com

+923114976245

ان شاءاللہ آپ کی تحریر ایک ہفتے کے اندر اندر ویب سائٹ پر شائع کردی جائے گی ۔ کسی بھی قسم کی تفصیلات کے لیے اوپر دیے گیے ذرائع پر رابطہ کرسکتے ہیں ۔

شکریہ

ادارہ : اردو ورچوئل لائبریری

۔

Post a Comment

0 Comments