Header Ads Widget

Responsive Advertisement

Namkeen Chicken | Episode 2 | Lazzat E Sayam

لذت صیام

قسط02

نمکین چکن

شیف بسمہ ملک

ہماری ویب سائٹ پر شائع ہونے والے ناولز کے تمام جملہ و حقوق بمعہ مصنف / مصنفہ محفوظ ہیں ۔ انہیں ادارے یا مصنف کی اجازت کے بغیر نقل نہ کیا جائے ۔ ایسا کرنے پر آپ کے خلاف قانونی کارروائی کی جاسکتی ہے ۔ ہمیں پہلی اردو ورچوئل لائبریری کے لیے لکھاریوں کی ضرورت ہے اور اگر آپ ہماری لائبریری میں اپنا ناول ، ناولٹ ، ناولہ ، افسانہ ، کالم ، مضمون ، شاعری قسط وار یا مکمل شائع کروانا چاہتے ہیں تو اردو میں ٹائپ کر کے مندرجہ ذیل ذرائع کا استعمال کرتے ہوئے بھیج دیجیے ۔

UrduVirtualLibraryPK@gmail.com

+923114976245

ان شاءاللہ آپ کی تحریر ایک ہفتے کے اندر اندر ویب سائٹ پر شائع کردی جائے گی ۔ کسی بھی قسم کی تفصیلات کے لیے اوپر دیے گیے ذرائع پر رابطہ کرسکتے ہیں ۔

شکریہ

ادارہ : اردو ورچوئل لائبریری

نمکین چکن

شیف بسمہ ملک

پیارے قارئین آج کی افطاری میں ہم نمکین چکن بنائیں جو آپ کی افطاری کے مزے کو دوبالا کر دے گا تو آئیں نمکین چکن بنانے کا طریقہ سیکھتے ہیں ۔۔

اجزا:

چکن آدھا کلو

دہی آدھا پاؤ

تازہ کریم چار کھانے کے چمچ

ادرک، لہسن پیسٹ دو کھانے کے چمچ

کْٹی کالی مرچ ایک کھانے کا چمچ

نمک حسبِ ذائقہ

زردہ رنگ ایک چوتھائی چائے کا چمچ

تِل ایک کھانے کا چمچ

لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ

ہری مرچ (باریک لمبائی میں کٹی ہوئی)  چار سے پانچ عدد

ادرک (جولین) ایک درمیانہ ٹکڑا

پکانے کا تیل چوتھائی کپ

ترکیب:

تیل میں ادرک، لہسن پیسٹ سوتے کرکے چکن ڈال دیں اور اتنا بھونیں کہ چکن کا رنگ گولڈن براؤن ہو جائے۔

دہی میں کریم مکس کریں اور چولہا بند کرکے چکن میں شامل کرکے مکس کریں۔

مکس کرکے نمک اور زردہ شامل کرکے اچھی طرح ہلائیں اور چولہا جلا دیں۔

آدھا کپ پانی ڈال کے ہلکی آنچ پر پکنے دیں۔

گوشت گل جائے تو ہری مرچ، تٍل، کْٹی کالی مرچ اور لیموں کا رس ڈال کے تیز آنچ پر بھونیں۔ پانی خشک ہو جائے تو ہمارا نمکین چکن تیار ہے۔ ادرک چھڑک کے پیش کریں۔

(نوٹ) اگر آپ چکن کی بجائے مٹن یا بیف سے بنانا چاہتے ہیں تو نمبر ایک کے بعد پانی ڈال دیں کہ گوشت گل جائے اور اس کے بعد باقی سب شامل کری

ہماری ویب سائٹ پر شائع ہونے والے ناولز کے تمام جملہ و حقوق بمعہ مصنف / مصنفہ محفوظ ہیں ۔ انہیں ادارے یا مصنف کی اجازت کے بغیر نقل نہ کیا جائے ۔ ایسا کرنے پر آپ کے خلاف قانونی کارروائی کی جاسکتی ہے ۔ ہمیں پہلی اردو ورچوئل لائبریری کے لیے لکھاریوں کی ضرورت ہے اور اگر آپ ہماری لائبریری میں اپنا ناول ، ناولٹ ، ناولہ ، افسانہ ، کالم ، مضمون ، شاعری قسط وار یا مکمل شائع کروانا چاہتے ہیں تو اردو میں ٹائپ کر کے مندرجہ ذیل ذرائع کا استعمال کرتے ہوئے بھیج دیجیے ۔

UrduVirtualLibraryPK@gmail.com

+923114976245

ان شاءاللہ آپ کی تحریر ایک ہفتے کے اندر اندر ویب سائٹ پر شائع کردی جائے گی ۔ کسی بھی قسم کی تفصیلات کے لیے اوپر دیے گیے ذرائع پر رابطہ کرسکتے ہیں ۔

شکریہ

ادارہ : اردو ورچوئل لائبریری

۔

Post a Comment

0 Comments