لذت صیام
قسط07
پنیر کے سموسے
عائشہ جبین
ہماری ویب سائٹ پر شائع
ہونے والے ناولز کے تمام جملہ و حقوق بمعہ مصنف / مصنفہ محفوظ ہیں ۔ انہیں ادارے
یا مصنف کی اجازت کے بغیر نقل نہ کیا جائے ۔ ایسا کرنے پر آپ کے خلاف قانونی
کارروائی کی جاسکتی ہے ۔ ہمیں پہلی اردو ورچوئل لائبریری کے لیے لکھاریوں کی ضرورت
ہے اور اگر آپ ہماری لائبریری میں اپنا ناول ، ناولٹ ، ناولہ ، افسانہ ، کالم ،
مضمون ، شاعری قسط وار یا مکمل شائع کروانا چاہتے ہیں تو اردو میں ٹائپ کر کے
مندرجہ ذیل ذرائع کا استعمال کرتے ہوئے بھیج دیجیے ۔
UrduVirtualLibraryPK@gmail.com
+923114976245
ان شاءاللہ آپ کی تحریر
ایک ہفتے کے اندر اندر ویب سائٹ پر شائع کردی جائے گی ۔ کسی بھی قسم کی تفصیلات کے
لیے اوپر دیے گیے ذرائع پر رابطہ کرسکتے ہیں ۔
شکریہ
ادارہ : اردو ورچوئل
لائبریری
پنیر کے سموسے
عائشہ جبین
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ
اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
کیسے ہیں آپ سب امید ہے خیریت سے
ھونگے اور آپ سب کے روزے بخیرو عافیت
جارہے ھونگے ..
چلیں آج کی افطاری میں ہم بناتے ہیں
پنیر کے سموسے جو بہت مزے دار ہیں دیکھتے ہیں اس کےلیے کیا کیا چاہیے ھوگا ۔۔
پنیر کے سموسے
عائشہ جبین
اجزا :
کاٹیج چیز : ایک پیکٹ
اگر گھر کی بنی ہوئی ہے تو ایک پیالی
ہرا دھنیا : ایک گٹھی
باریک کٹا ہوا
ہری مرچیں :چار عدد
باریک کٹی ہوئی
پیاز :درمیانی ایک عدد
آملیٹ کی طرح کٹی ہوئی
کالی مرچیں :10 عدد
بادام : 10عدد
دونوں چیزوں کو ملا کر پیس لیں
سموسوں کی پٹیاں: دو درجن
نمک :حسب ذائقہ
تیل : تلنے کے لیے
ترکیب:
بادام اور کالی مرچ پیس کر پنیر میں
ملا دیں۔ پھر اس میں ہرامصالحہ اور پیاز ملا کر تھوڑی دیر کے لیے رکھ دیں۔ پھر ایک
ورق میں تھوڑا تھوڑا مصالحہ بھر کر ہلکا سا گیلا میدہ لگا کر اس کا منہ بند کر دیں۔
اور ہلکی آنچ پر ڈیپ فرائی کرلیں۔ کیچپ کے ساتھ پیش کریں۔

۔
0 Comments