Header Ads Widget

Responsive Advertisement

Spicy Chicken Roll | Episode 10 | Lazzat E Sayam

لذت صیام

قسط10

چکن اسپائسی رول

عائشہ جبین

ہماری ویب سائٹ پر شائع ہونے والے ناولز کے تمام جملہ و حقوق بمعہ مصنف / مصنفہ محفوظ ہیں ۔ انہیں ادارے یا مصنف کی اجازت کے بغیر نقل نہ کیا جائے ۔ ایسا کرنے پر آپ کے خلاف قانونی کارروائی کی جاسکتی ہے ۔ ہمیں پہلی اردو ورچوئل لائبریری کے لیے لکھاریوں کی ضرورت ہے اور اگر آپ ہماری لائبریری میں اپنا ناول ، ناولٹ ، ناولہ ، افسانہ ، کالم ، مضمون ، شاعری قسط وار یا مکمل شائع کروانا چاہتے ہیں تو اردو میں ٹائپ کر کے مندرجہ ذیل ذرائع کا استعمال کرتے ہوئے بھیج دیجیے ۔

UrduVirtualLibraryPK@gmail.com

+923114976245

ان شاءاللہ آپ کی تحریر ایک ہفتے کے اندر اندر ویب سائٹ پر شائع کردی جائے گی ۔ کسی بھی قسم کی تفصیلات کے لیے اوپر دیے گیے ذرائع پر رابطہ کرسکتے ہیں ۔

شکریہ

ادارہ : اردو ورچوئل لائبریری

چکن اسپائسی رول

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ

میں عاٸشہ جبین امید کرتی ہوں آپ سب کے روزے بہت اچھے جارہے ہونگے اور سب بخیروعافیت ھونگے ۔

آج کی ہماری ڈش ہے چکن اسپاٸسی رول، جس کو بنانا بہت آسان ہے امید کرتی ہوں آپ سب کو بہت پسند بھی آٸیں گے۔ چلیں دیکھتے ہیں اس کے لیے ہم کیا کیا چاہیے ھوگا ؟؟

اجز:

چکن: آدھا کلو

(ادرک لہسن نمک اور کالی مرچ کے ساتھ ابالی اور اچھی طرح گلاٸی ہوٸی)

آلو : دوعدد (ابلے ہوۓ)

انڈے : دو عدد (ابلے ہوۓ)

پیاز : ایک عدد درمیانی(باریک کٹی ہوٸی )

گاجر: ایک عدد (باریک کٹی ہوٸی)

لیموں کاعرق :  دوکھانے کے چمچے

نمک : حسب ِ ذاٸقہ

کالی مرچ : حسب ِذاٸقہ

ہرا دھنیا : آدھی گٹھی (باریک کٹی ہوٸی)

ہری مرچ: دوعدد ( باریک کتری ہوٸی )

مکھن : دوکھانے کے چمچے

ڈبل روٹی: بڑی آٹھ سے دس سلاٸس

کوکنگ آٸل :  تلنے کے لیے

ترکیب :

ابالے ہوۓ تمام اجزا یعنی چکن ،آلو،انڈے سب چیزوں کو اچھی طرح مکس کرلیں۔ پھر اس میں تمام مصالحہ جات پیاز گاجر اور مکھن بھی شامل کرلیں۔ ڈبل روٹی کے سلاٸس بیلن کی مدد سے چپٹیے اور ہموار کرلیں۔  ہر ایک پر تیار شدہ آمیزہ اتنی مقدار میں رکھیں کہ وہ آسانی سے لیپٹ کر رول بنالیا جاۓ اب کڑاہی میں کوکنگ آٸل گرم کرکےرولز کو ہلکی آنچ پر ڈیپ فراٸی کریں اور سہنرے ہونے پر نکال لیں۔ چلی گارلک سوس یا ہرے پودینے اور دہی کی چٹنی کے ساتھ گرما گرم پیش کریں ۔

ہماری ویب سائٹ پر شائع ہونے والے ناولز کے تمام جملہ و حقوق بمعہ مصنف / مصنفہ محفوظ ہیں ۔ انہیں ادارے یا مصنف کی اجازت کے بغیر نقل نہ کیا جائے ۔ ایسا کرنے پر آپ کے خلاف قانونی کارروائی کی جاسکتی ہے ۔ ہمیں پہلی اردو ورچوئل لائبریری کے لیے لکھاریوں کی ضرورت ہے اور اگر آپ ہماری لائبریری میں اپنا ناول ، ناولٹ ، ناولہ ، افسانہ ، کالم ، مضمون ، شاعری قسط وار یا مکمل شائع کروانا چاہتے ہیں تو اردو میں ٹائپ کر کے مندرجہ ذیل ذرائع کا استعمال کرتے ہوئے بھیج دیجیے ۔

UrduVirtualLibraryPK@gmail.com

+923114976245

ان شاءاللہ آپ کی تحریر ایک ہفتے کے اندر اندر ویب سائٹ پر شائع کردی جائے گی ۔ کسی بھی قسم کی تفصیلات کے لیے اوپر دیے گیے ذرائع پر رابطہ کرسکتے ہیں ۔

شکریہ

ادارہ : اردو ورچوئل لائبریری

۔

Post a Comment

0 Comments