Header Ads Widget

Responsive Advertisement

Spring Roll | Episode 3 | Lazzat E Sayam

لذت صیام

قسط03

اسپرنگ رول

ہماری ویب سائٹ پر شائع ہونے والے ناولز کے تمام جملہ و حقوق بمعہ مصنف / مصنفہ محفوظ ہیں ۔ انہیں ادارے یا مصنف کی اجازت کے بغیر نقل نہ کیا جائے ۔ ایسا کرنے پر آپ کے خلاف قانونی کارروائی کی جاسکتی ہے ۔ ہمیں پہلی اردو ورچوئل لائبریری کے لیے لکھاریوں کی ضرورت ہے اور اگر آپ ہماری لائبریری میں اپنا ناول ، ناولٹ ، ناولہ ، افسانہ ، کالم ، مضمون ، شاعری قسط وار یا مکمل شائع کروانا چاہتے ہیں تو اردو میں ٹائپ کر کے مندرجہ ذیل ذرائع کا استعمال کرتے ہوئے بھیج دیجیے ۔

UrduVirtualLibraryPK@gmail.com

+923114976245

ان شاءاللہ آپ کی تحریر ایک ہفتے کے اندر اندر ویب سائٹ پر شائع کردی جائے گی ۔ کسی بھی قسم کی تفصیلات کے لیے اوپر دیے گیے ذرائع پر رابطہ کرسکتے ہیں ۔

شکریہ

ادارہ : اردو ورچوئل لائبریری

اسپرنگ رول

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ

امید ہے آپ کے روزے بہت اچھے جا رہے ہوں گے اللہ کے کرم اور آپ سب کی دعاؤں سے اردو ورچوئل ٹیم کے روزے بھی بہت اچھے جا رہے ہیں ۔ تو آج کی خاص افطاری بتانے جا رہی ہوں جو ہماری بہن عائشہ جبین نے بھیجی ہے ان کے کہنے کے مطابق بہت زبردست ریسپی ہے تو ریسپی کا نام ہے

" اسپرنگ رول " چلیں دیکھتے ہیں اس کی تیاری کے لیے ہمیں کیا کیا چاہیے ہو گا ؟؟

اشیإ:

رول کی پٹیاں     13 عدد

بندگوبھی       ایک عدد

درمیانےسا ٸز کی باریک کٹی ہوٸی

گاجر    دوعدد کدو کش کی ہوٸی

شملہ مرچ    باریک کٹی ہوٸی

ہری پیاز     باریک کٹی ہوٸی چار عدد

نمک     حسب ذاٸقہ

کٹی ہوٸی لال مرچ     ایک چاۓ کا چمچ

کالی مرچ     پسی ہوٸی ایک چاۓکا چمچ

اجینوموتو      ایک چاۓکا چمچ

سویاسوس          دوچاۓکاچمچ

سرکہ      دوچاۓکاچمچ

کوکنگ آٸل      دو کپ

ترکیب:

تمام سبزیوں کودوچمچ تیل ڈال کر فراٸی کر لیں (پانچ منٹ تک )اس کے بعد تمام مصالحے شامل کر لیں جب تمام سبزیاں ٹھنڈی ہو جاٸیں تو ایک ایک پٹی  پر سبزیوں کو رکھ کر رول بناٸیں اور ڈیپ فراٸی کر لیں-کیچپ کے ساتھ دسترخوان پر سجائیں -

ہماری ویب سائٹ پر شائع ہونے والے ناولز کے تمام جملہ و حقوق بمعہ مصنف / مصنفہ محفوظ ہیں ۔ انہیں ادارے یا مصنف کی اجازت کے بغیر نقل نہ کیا جائے ۔ ایسا کرنے پر آپ کے خلاف قانونی کارروائی کی جاسکتی ہے ۔ ہمیں پہلی اردو ورچوئل لائبریری کے لیے لکھاریوں کی ضرورت ہے اور اگر آپ ہماری لائبریری میں اپنا ناول ، ناولٹ ، ناولہ ، افسانہ ، کالم ، مضمون ، شاعری قسط وار یا مکمل شائع کروانا چاہتے ہیں تو اردو میں ٹائپ کر کے مندرجہ ذیل ذرائع کا استعمال کرتے ہوئے بھیج دیجیے ۔

UrduVirtualLibraryPK@gmail.com

+923114976245

ان شاءاللہ آپ کی تحریر ایک ہفتے کے اندر اندر ویب سائٹ پر شائع کردی جائے گی ۔ کسی بھی قسم کی تفصیلات کے لیے اوپر دیے گیے ذرائع پر رابطہ کرسکتے ہیں ۔

شکریہ

ادارہ : اردو ورچوئل لائبریری

۔

Post a Comment

0 Comments