لذت صیام
قسط14
وان ٹون
ہماری ویب سائٹ پر شائع
ہونے والے ناولز کے تمام جملہ و حقوق بمعہ مصنف / مصنفہ محفوظ ہیں ۔ انہیں ادارے
یا مصنف کی اجازت کے بغیر نقل نہ کیا جائے ۔ ایسا کرنے پر آپ کے خلاف قانونی
کارروائی کی جاسکتی ہے ۔ ہمیں پہلی اردو ورچوئل لائبریری کے لیے لکھاریوں کی ضرورت
ہے اور اگر آپ ہماری لائبریری میں اپنا ناول ، ناولٹ ، ناولہ ، افسانہ ، کالم ،
مضمون ، شاعری قسط وار یا مکمل شائع کروانا چاہتے ہیں تو اردو میں ٹائپ کر کے
مندرجہ ذیل ذرائع کا استعمال کرتے ہوئے بھیج دیجیے ۔
UrduVirtualLibraryPK@gmail.com
+923114976245
ان شاءاللہ آپ کی تحریر
ایک ہفتے کے اندر اندر ویب سائٹ پر شائع کردی جائے گی ۔ کسی بھی قسم کی تفصیلات کے
لیے اوپر دیے گیے ذرائع پر رابطہ کرسکتے ہیں ۔
شکریہ
ادارہ : اردو ورچوئل
لائبریری
وان ٹون
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ
اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
میں ہوں عاٸشہ
جبین دعا ہےکہ سب پر اللہ کا کرم ہو سب کا رمضان باخیریت وعافیت گزرے آمین
آج ہم بناۓ
گے وان ٹون جو بہت الگ اور مزے دار ہیں چلیں اب دیکھتےہیں ہمیں اس کے لیے کیا کیا
چاہیے ؟؟
وان ٹون
اشیإ:
مرغی کاقیمہ: 125 گرام
انڈہ: ایک عدد
کٹی ہوٸی
لال مرچ : آدھا چاۓ
کا چمچہ
پسی ہوٸی
کالی مرچ : ایک چوتھاٸی
چاۓ کا چمچہ
تیل : تلنے کے لیے
سموسے کی پٹیاں : چار عدد
میدہ: ایک کھانے کا چمچہ
چاٹ مصالحہ: آدھا چاۓ
کا چمچہ
نمک : حسبِ ضرورت
\
ترکیب :
1:ایک پیالے میں قیمہ ,لال مرچ ،کالی مرچ ،چاٹ مصالحہ ،اور
نمک ملاٸیں
2: انڈے
میں میدہ اور نمک ملاکر پھینٹ لیں۔
3: سموسے
کی پٹیوں کے چوکور ٹکڑے کاٹ لیں ۔ ہرٹکڑے کے درمیان میں تھوڑا سامرغی کا قیمہ رکھیں
اور اسے وان ٹون کی شکل دیتے ہوۓ
انڈے کے آمیزے سے چپکا کر بند کرلیں ۔
4 کڑاہی میں تیل گرم کریں اور وان ٹون سہنرا ہونے تک
فراٸی کریں۔

۔
0 Comments