Header Ads Widget

Responsive Advertisement

Rice Kheer | Episode 1 | EID Methi Hojae

چاول کی کھیر

اجزاء:
ٹوٹے ہوئے چاول 1/3 کپ
دودھ ڈیڑھ کلو
چینی حسب پسند
پسی ہوئی الائچی تین عدد
ناریل کٹا ہوا تھوڑا سا
ٹوٹے ہوئے چاول دھو کر تین گھنٹے کیلئے بھگو دیں پھر ہاتھوں سے خوب مسل لیں تاکہ باریک ہو جائیں۔
پھر پانی سے نکال کر دودھ میں ملالیں اور چمچ چلا کر پکائیں۔
گاڑھی ہونے لگے تو چینی حسب پسند شامل کر دیں الائچی بھی ڈال دیں۔
ناریل کاٹ کر ڈالیں۔ چینی کا پانی خشک ہونے پر اتار لیں۔
ٹھنڈا ہونے پر کھائیں۔
آنچ تیز نہ کر یں اور پانی کی جگہ دودھ زیادہ ڈالیں۔

 

Post a Comment

0 Comments