میرے اللہ سائیں
ازقلم:زرقا اصغر کیریو
زرقا؟
جی؟
تم سے ایک بات پوچھوں؟
جی" پوچھو"۔
"تمہارا اللہ کے ننانوی ناموں میں سے سب سے پسندیدا نام کون سا ہے؟
"قادر"_
قادر کیوں؟
کیوں کے۔۔ ہم انسان ہیں۔بے بس۔کمزور۔بے اختیار انسان ۔ہمارے ہاتھ میں کیا ہے؟ کچھ بھی نہیں۔قادر صرف اللہ کی ایک صفت ہی نہیں،ھم بے بس انسانوں کی حقیقت بھی ہے۔ اور کتنی خوبصورت حقیقت ہے نہ یے۔۔کہ ہم چاہے اپنا سب کچھ کھو بھی کیوں نہ دیں، پر تب بھی گمان رہتا ہے، یقین رہتا ہے کہ کوۓ ذات ہے، ہم سے بھی اوپر آسمانوں پہ جو سب سنمبہال لے گی۔ تب بھی یہ امید رہتی ہے کہ کوۓ معجزہ ہوگا اور سب کچھ ٹھیک ہو جاۓ گا،
نہیں؟
جب دنیا ایک طرف اور آپ اپنی ایک دعا کے سہارے ایک طرف، تب آپ جوش سے کھڑے ہوتین ہیں،
وہ یہ اللہ کی صفت ہی تو ہے۔۔ک وہ آسمانوں پر اپنے تخت پر بیٹھا ہوا ہے، جو آپکو سن رہا ہے۔۔۔اور کبھی بھی کسی بھی وقت اس کا ایک کن آپ کی تمام تقدیریں بدل کر رکھ دے گا، اور ساری، قل کائنات کی حقیقت بدل کر رکھ دے گا۔۔۔۔۔۔۔۔
کسی نے محبت دی، کسی نے دہوکا، کسی نے ہاتھ تہام لیا، کسی نے میری اچھائیوں کہ لمبے پل باندباندھ دے، کسی نے الفت بہرے الفاظ برسا دیے، میری زندگی میں آنے والے ہر شخص نے اپنے اپنے ظرف کہ مطابق کئی باتیں سکہائی مگر ایک بات جو مجھے سب نے سکہائی وہ ے کہ اللہ کے سوا کوئی اپنا نہیں ----
اور میرے رب نے زندگی کہ ہر موڑ پر اپنا رب ہونے کا احساس دلایا ہے ---
کیونکے زندگی نام ہی اپنے رب کو پہچانے کا ایک نظام ہے ۔۔۔
بیشک وہی میرا الله ہے۔۔۔۔ا
0 Comments