Header Ads Widget

Responsive Advertisement

Doogla Muashra By Saqib Javeed | Article

مسجد میں امام کے علاوہ باقی کسی کے پاس کوئی عہدہ نہیں ہوتا خواہ وہ وقت کا صدر ہو ملک کا وزیر اعظم ہو صوبے کا گورنر یاوزیر اعلی ہو ضلع کا ڈی سی ہو یا کسی بھی شعبے سے تعلق رکھتا ہو لیکن مسجد میں اس کا مرتبہ امام سے کم ہی ہو گا اور ہونا بھی چاہیے لیکن مسجد میں جماعت کے بعد ایک صف سے سے آدمی کھڑا ہوتا ہے اور کہتا ہے کہ میں ضرورت مند ہوں میرا کمانے والا کوئی نہیں ہے اللہ کے واسطے میری مدد کرو لیکن امام کے علاوہ باقی سب اس کو بری نظر سے دیکھ رہے ہوتے ہیں اور اندر ہی اندر اس  کو کوس رہے ہوتے ہیں اور کہتے ہیں تندرست ہے توانا ہے کماتا نہیں ہے طرح طرح کے القابات سے پکارنہ یہ تو وتیرہ ہے ہم سب کا 

لیکن ۱۰ یا ۲۰ کے پیچھے اتنا اس کو  کوستے ہیں کہ بس چلے تو اس کا پیچھا کریں اس کے گھر تک پہنچے پہنچنے  والے پہنچتے ہیں لیکن دوسرا رخ کسی افسر کو پیسے دتیے ہٰیں اب  وہ منہ مانگے لیتا ہے اور ہم  دیتے ہیں اور یہ ہمارے ملک کا وتیرہ ہے جایز یا نہ جائز کام کے لیئے پسہ تو دینے ہونگے  اور کوئی ان سے پوچھنے والا بھی  کیا سوال کرنے والا بھی نہیں کیونکہ اس کے پاس عہدہ ہے طاقت ہے دولت ہے لیکن ہم یہ بھول گئے ہیں کے جو طاقت اس غریب کے پاس ہے یعنی وہ اپنا دکھ اللہ کو سنائے گا کیونکہ غریب کو اللہ تعالی نے آپ کے بیجھا ہے اور امیر کے پاس اآپ خود گئے ہیں خدرا سوچ بڑی کیجئے 

   بقلم ثاقب جاوید

Post a Comment

1 Comments

  1. I genuinely appreciate how incredible you are and your work
    The way you have put up all your efforts on this work deserves every bit of appreciation. You will be rewarded for your work! Well done.!

    ReplyDelete