حویلی کی جان مان اور شان سعدیہ ٹھکرانی جو کہ بلبل تھیں حویلی کی ان کی آواز کے دم سے حویلی چہکتی تھی مہکتی تھی ہر چیز ہر طرف کی نگرانی وہ کرتی تھیں ایک دن بھی بیمار پڑ جاتی تھیں تو ہر طرف ایسا خاموشی کا راج ہوتا تھا حویلی پہ جیسے کے حویلی میں کوئی انسان ہی نہ رہتے ہوں..
دل میں کوئی بات سوچ کر وہ قہقہہ لگا کر ہنس دی اور لسسی بنانے شروع کی اس نے لسسی میں نمک کی جگہ چینی ایڈ کر لی اور پانی کی جگہ دودھہ ڈال دیا اور لسسی کا گلاس ہاتھ میں تھام کر کہنے لگی "جناب شاہ میں نے کہا تھا نہ کہ تمہاری زندگی برباد کر دوں گی اب جب بھی تم نے مجھہ سے کوئی امید رکھی تو ایسا ہی ہوگا ہاہاہاہا"
0 Comments